25 مئی 2024 جامشورو سندھ
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے *صوبائی صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی* کی صدارت میں صوبائی عہدیداران کی *تقریب حلف برداری* جامعہ مسجد و امام بارگاہ سجادیہ جامشورو میں منعقد ہوئی، صوبائی صدر سندھ نے تمام عہدیداروں سے حلف لیا۔۔۔
علامہ سید عزیز اللہ شاہ سینئر نائب صدر
ڈاکٹر سید علی محمد رضوی نائب صدر
در محمد کربلائی نائب صدر
علامہ جعفر علی سبحانی جنرل سیکرٹری
دوست علی ونگانی ایڈشنل جنرل سیکرٹری
محمد حسین چانڈیو ڈپٹی جنرل سیکرٹری
علی عظمت بلوچ اطلاعات سیکرٹری
کوثر رضا مالیات سیکرٹری
اور دیگر نے مختلف عہدوں پر حلف اٹھایا .
.