علامہ حسن ترابیؒ کی شہادت پر پاکستان بھر سے علماء کرام و شخصیات کا شہیؒد کو خراج عقیدت شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی مرکزی رہنما ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی،صوبائی صدر پنجاب علامہ سبطین سبزواری،صوبائی صدر خیبر پختونخواہ علامہ حمید حسین امامی،صوبائی صدر گلگت بلتستان آغا عباس رضوی،صوبائی صدر سندھ علامہ ناظر عباس تقوی،صوبائی صدر بلوچستان علامہ اکبر زاہدی نے اپنے علحیدہ علحیدہ بنان میں شہید علامہ حسن ترابی کی قومی شخصیت کو خراج عقیدت پیش کیا