• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے بلوچستان میں فلاحی منصوبے جاری

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے بلوچستان میں فلاحی منصوبے جاری

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے بلوچستان میں فلاحی منصوبے جاری

سندھ…….بلوچستان
قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ السید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہراء (س) اکیڈمی کراچی کے زہر اہتمام ضلع تھرپارکر کی تحصیل چھاچھرو, تحصیل بھریا سندھ اور بلوچستان کی انتہائی پسماندہ تحصیل گنداخہ میں مومنین کی سہولیات کیلئے مجموعا 300 طہارت خانے تعمیر کئے گئے ہیں جبکہ وہ اس سے قبل ان سہولیات سے محروم تھے اور مختلف قسم کے مسائل, مشکلات اور بیماریوں سے دوچار تھے.
یاد رہے کہ اس سے قبل بالان شاخ, گنداواہ بلوچستان اور آدم تڑ رند تھرہارکر میں بھی انہی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کئے جاچکے ہیں.
تمام مومنین اس کارخیر کی انجام دہی پر قائد ملت جعفریہ اور مخیر مومنین کے حق میں دعائیں کررہے ہیں اور شکریہ ادا کرریے ہیں.