تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے امامیہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل اور حسینی عزادار کونسل کے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے امامیہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل اور حسینی عزادار کونسل کے وفد کی ملاقات

راولپنڈی (جعفریہ پریس پاکستان) قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے امامیہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل اور حسینی عزادار کونسل پاکستان کے اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی ملاقات میں سید فدا عباس جنرل سیکرٹری امامیہ ڈیزاسٹر منیجمنٹ سیل (رجسٹرڈ)، و حسینی عزادار کونسل پاکستان

سید علی رضا اور صہیب علی شریک تھے وفد نے مختلف قومی امور خدمات پروجیکٹس اور پروگرامات کی تفصیلات سے آگاہ کیا مختلف قومی و مذہبی امور پر گفتگو کی قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مختلف امور میں وفد کی رہنمائی کی