راولپنڈی 26 اپریل 2018
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے خیبر پختونخواہ کے وفد کی ملاقات وفد میں مولانا عبد الرؤف عابدی،مولانا ناصر حسین شاہ،مولانا مریز کاظم،مولانا غلام رضا عسکری،محترم خرم علی،سید محمد حسن شاہ،سید عارف حسین شاہ،ملک غلام عبدالغفار،سید عارف حسین شاہ صاحب موجود تھے۔ملاقات میں خیبرپختونخواہ کی سیاسی صورتحال متحدہ مجلس عمل کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔