تازه خبریں

متحدہ مجلس عمل کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا

جعفریہ پریس : متحدہ مجلس عمل کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سربراہ اسلامی تحریک پاکستان نائب صدر متحدہ مجلس عمل نے خصوصی شرکت کی۔اجلاس میں مولانا فضل الرحمن سربراہ جمعیت علماء اسلام،سینیٹر سراج الحق امیر جماعت اسلامی،علامہ عارف واحدی مرکزی سکریٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان ڈپٹی سکریٹری مجلس عمل،لیاقت بلوچ مرکزی سکریٹری جنرل متحدہ مجلس عمل ،شاہ اویس نورانی،صاحبزادہ عبدالکریم اکرم خان درانی،ابتسام الہیٰ ظہیر اورمرکزی کونسل کےارکان وذمہ داران شریک ہوئے۔