قائد ملت جعفریہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر کی دفتر قائد ملت نجف نے تردید کردی
قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حوالے سے 18 اگست کے پروگرام کیلئے سوشل میڈیا پر جو خبر چلائی گئی ھے درست نہیں ھے ترجمان دفتر قائد ملت جعفریہ نجف اشرف عراق