لاہور مال روڈ پر دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ سانحہ لاہور میں ڈی آئی جی ٹریفک کیپٹن مبین احمد اوردیگر شہدا کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتےہیں.لاہور بم دھماکہ میں جانی ضیاع پرافسوس کا اظہار اور لواحقین سےاظہار تعزیت کرتےہیں۔