تازه خبریں

متحدہ مجلس عمل تنظیم نو اجلاس پشاور میں منعقد اسلاممی تحریک پاکستان کے رہنما شریک

پشاور 4 اپریل 2018
جعفریہ پریس : پشاور ( ) متحدہ مجلس عمل خیبر پختونخوا کا اجلاس شروع ہو چکا ہے۔ اجلاس جمیعت علماء اسلام (ف) کے صوبائی دفتر پشاور میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں مذہبی جماعتوں کے ممتاز علماءکرام اور نمائندے شامل ہیں۔ اسلامی تحریک پاکستان کے علامہ عارف حسین واحدی ، علامہ حمید حسین امامی ، علامہ کاظم حسین مطہری اور آخونزادہ مظفر علی,سید کفایت حسین شاہ کی اجلاس میں شرکت۔
اجلاس میں متحدہ مجلس عمل میں شامل تمام جماعتوں کے اراکین و مرکزی رہنماوٗں نے شرکت کی