متحدہ مجلس عمل کا مرکزی پارلیمانی بورڈ سپریم کونسل کے کراچی اجلاس میں تشکیل دے دیا گیا ہے۔ممبران میں جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ، جمعیت علماء اسلام کے محمد اکرم خان درانی، اسلامی تحریک پاکستان کے محترم علامہ عارف حسین واحدی،محمد خان لغاری،حافظ عبدالکریم،اسداللہ بھٹو،محمد اسلم غوری، اسلامی تحریک پاکستان کے علامہ رمضان توقیر،محمد فیاض خان،رانا شفیق پسروری ہیں۔