مورخہ2/6/2018
شیعہ علماء کونسل پاکستان بلوچستان کے صوبائی صدر علامہ اکبر زاہدی ,محترم نعمت نظری,مولانا اصغرعرفانی کا منتصران مہدی اسٹوڈنٹس مرکز آمد,
چیئرمین منتصران مہدی اسٹوڈنٹس پاکستان جناب محترم آصف حسینی سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.
اس موقعہ پر ایم ایم ایس او مرکزی کابینہ کے ذمہ داران اور کارکنان بھی موجود تھے.