تازه خبریں

مجمع اہلبیت پاکستان کی جانب سے پاراچنار سانحے کی مذمت واقعہ سکیورٹی اداروں پر سوالیہ نشان ہے

مجمع اہلبیت پاکستان کے ناظم اعلی  ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں سانحہ پارچنار کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ان کا کہنا تھا کہ جہاں اسکول بیگ کی بھی تلاشی لی جاتی ہے وہاں بارود سے بھرا ٹرک کیسے چلا گیا یہ سکیورٹی ادروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے  ان کا کہنا تھا کہ مجمع اہلبیت پاکستان مطالبہ کرتی ہے کہ آرمی چیف جنرم قمر جاوید باجوہ پارچنار کے عمائدین سے ملاقات کریں تاکہ ان کے حوصلے بلند ہوں