تازه خبریں

مجموعہ تعزیرات پاکستان باب 15 مذہب کے متعلق جرائم کے لئے 4قوانین موجود ہیں

مجموعہ تعزیرات پاکستان باب 15 مذہب کے متعلق جرائم کے لئے 4قوانین موجود ہیں
5 قانونی زرائع موجود ہیں
نینل ایکشن پلان،نیکٹا،پوپا،فوجی عدالتیں۔آپریشن ردالفساد بھی موجود ہیں
مذکورہ زرائع کے ہوتے ہوئے کسی نئی قانون سازی کی ضرورت نہیں ہے
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی