• اسلامی تحریک کے زیر اہتمام ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس قائد ملت جعفریہ کی خصوصی شرکت
  • علامہ شبیر میثمی سے مولانا عبد الخبیر آزاد کی ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
  • محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
  • علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
  • علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
  • علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
  • سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات

تازه خبریں

مشرقی افغانستان پر امریکی حملہ، 20 عام شہری جاں بحق

  • رپورٹ کے مطابق کنڑ کی صوبائی کونسل کے رکن عبداللطیف فضلی نے اتوار کے روز کہا ہے کہ کنڑ میں طالبان کمانڈر کے خلاف امریکی حملے میں بیس عام شہری مار گئے ہیں جن میں بارہ بچے شامل ہیں۔

    اس سے قبل اقوام متحدہ نے بھی رواں سال میں افغانستان کے مختلف علاقوں پر بیرونی افواج کے فضائی حملوں میں جانی نقصانات میں پچاس فیصد اضافہ ہونے کی خبر دی تھی۔