• اسلامی تحریک کے زیر اہتمام ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس قائد ملت جعفریہ کی خصوصی شرکت
  • علامہ شبیر میثمی سے مولانا عبد الخبیر آزاد کی ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
  • محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
  • علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
  • علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
  • علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
  • سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات

تازه خبریں

ملک بھر میں اجتماعی قربانی جاری لاکھوں افراد مستفید

ملک بھر میں اجتماعی قربانی جاری لاکھوں افراد مستفید

جعفریہ پریس پاکستان : قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں عید الاضحیٰ کے موقع پر پاکستان بھر میں اجتماعی قربانی جاری جس سے ہزاروں خاندان مستفید ہورہے ہیں سندھ بلوچستان پنجاب خیبر پختونخواہ سمیت آزاد کشمیر و گلگت بلتستان میں اجتماعی قربانی برائے مستحقین سے ہزاروں خاندان مستفید ہورہے ہیں یہ سلسلہ عید کے تیسرے روز تک جاری رہے گا