تازه خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم مزدور منایا جارہا ہے

یوم مئی ۔۔شکاگو کے مزدوروں سے اظہارِیکجہتی کیلئے آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے ۔ عالمی یوم مزدور کے حوالے سے ملک بھر میں مزدور تنظیموں کاجلسے اور جلوسوں کا اہتمام ۔۔آج عام تعطیل ہے۔