تازه خبریں

چین گلگت بلتستان کے تاجروں کی ازدواج کو فوری رہا کرے اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان

جعفریہ پریس : اسلامی تحریک پاکستان کے رکن قانون ساز اسمبلی و اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان کیپٹن ر شفیع محمد خان نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چین گلگت بلتستان کے تاجروں کی ازدواج کو فوری رہا کرے ان کے بچے ٹھوکرے کھارہے ہیں چین کے اس عمل سے پاک چین دوستی پر حرف آسکتا ہے انہوں نے چیف سکریٹری گلگت بلستان و وزیر اعلی سے بھی اس سلسلے میں اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا