کراچی، 19 مئی 2018،
شہید ڈاکٹر حیدر کی 17ویں برسی کی مناسبت سے پروگرام بھوجانی ہال کراچی میں منعقد ہوا جس میں کژیر تعداد میں علماء کرام و عوام نے شرکت کی۔برسی کے اجتماع سے خطیب باب العلم علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی،علامہ عابد عرفانی نے خطاب کیا علامہ فیاض مطہری بھی خصوصی طور پر برسی میں شریک ہوئے ۔کراچی کے معروف منقبت خوان حضرات نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا.شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی کے مقامی کارکنان و مختلد ضلعوں کے عہدیداران بھی اجتماع میں شریک تھے