تازه خبریں

کوہاٹ کی مسجد میں نماز پر پابندی شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبر پختواہ کی پریس کانفرنس

کوہاٹ کی مسجد میں نماز پر پابندی شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبر پختواہ کی پریس کانفرنس

کوہاٹ کی مسجد میں نماز پر پابندی شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبر پختواہ کی پریس کانفرنس

کوھاٹ_KDA_مسجد کی بندش اور نماز پر پابندی کے خلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبر پختونخواہ کے صدر علامہ حمید حسین امامی و مقامی شخصیات کی پریس کانفرنس ہوئی علامہ خورشیدانور جوادى 
علامہ سیدقیصر عباس مع دیگر علماء کرام، مشیران عمائدین بھى موجود تھے پریس کانفرنس میں مسجد میں نماز پر پابندی اور مذہبی رسومات کے راستے میں رکاوٹ کے خلاف انتظامیہ سے احتجاج کیا گیا اور اس غیر قانونی عمل کی مذمت کی گئی اس موقع پر مقامی صحافیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔