تازه خبریں

افغانستان حملہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کی انسانی جانوں کے ضیاع کی مذمت

افغانستان کے دارلحکومت کابل میں شادی کی ایک تقریب پر خود کش بم دھماکے میں 63افراد شہید ہوگئے۔ دھماکے میں ایک سو اسی افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں-