گلگت کی ہر دلعزیز شخصیت، شہید آغا سید ضیاالدین رضوی اور قائد محترم کے باوفا ساتھی اور مخلص و بے لوث نظریاتی تحریکی کارکن سید ہدایت حسین رضوی انتقال کرگئے ان کی رحلت پر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے اظپار افسوس کیا گیا اور ان کے پسماندگان کے صبر اور مرحوم کے بلندی درجات کے لئے دعا کی گئی