جعفریہ پریس – مظفر گڑھ خان پور ڈوما – نواسہ رسول ص کے ماتمی جلوس میں لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فارنگ ٥ مومنین زخمی جبکے ایک اهل سنت ڈاکٹر سلام جو مومنین کو طبی امداد دے رہا تھا اسے بھی فارنگ کر کے زخمی کردیا گیا ، جعفریہ پریس کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق علاقے کے حالت شدید کشیدہ ہیں جس کی وجہ سے فوج کی آمد کی اطلاعات بهی موصول ہو رہی ہیں جبکے کچھ شیعہ مومنین کے یرغمال ہونے کی بھی اطلاعا ہے
تحریک جعفریہ پنجاب کے صدر علامہ مظھر عبّاس علوی نےاپنے سخت مذمتی بیان میں اعلان کیا ہے اگر دہشت گردوں کے خلاف کاروائی نہیں کی گی تو پنجاب کے حالت کی ذمدار حکومت ہوگی
آخری اطلاعت کے مطابق آمنے سامنے مقابلہ جاری ہے
- علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
- محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
- علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
- علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
- علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
- سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
- علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات
- پاراچنار کے مسئلے کو سلجھانے کے لئے کوششیں جاری ہیں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام فلسطین کانفرنس کا انعقاد