خیبرپختونخواہ ایک سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت وطن عزیز پاکستان کو انتہا پسندی ،فرقہ واریت اور دہشت گردی کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے،علامہ محمد رمضان توقیر May 15, 2014
ملک بھر سے عقیدت وعقائد پرمبنی قصائد کواس قسم کے مارننگ پروگرام میں پیش کرنا لوگوں کے مذہبی جذبات کومجروح کرنے کے مترادف ہے، چینل کے ذمہ داران پوری قوم سے معذرت کریں May 15, 2014