قیادت قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجدعلی نقوی کی ہدایت پر 23 تا 27 رمضان المبارک پورے ملک میں ہفتہ نزول قرآن منایا جا رہا ہے July 21, 2014
پاکستان خطے میں تنازعات کے خاتمے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرے مسلمانوں کا باہمی اتحاد ضروری ہے قائد ملت جعفریہ