قیادت علامہ مفتی جعفر حسین کی اعتدال پسندی‘ اتحاد‘ یکجہتی اور تعمیری سوچ ہمارے لئے مشعل راہ ہیں ۔علامہ ساجد نقوی دور آمریت میں پیرانہ سالی کے باوجود اپنے جائز اور دستوری حقوق کی جدوجہد کو پایہ تکمیل تک پہنچاناان کا خاصا تھا August 28, 2015
پاکستان خطے میں تنازعات کے خاتمے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرے مسلمانوں کا باہمی اتحاد ضروری ہے قائد ملت جعفریہ