خیبرپختونخواہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکز ی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے پشاور میں عظمت شہداء و استقبا ل محرم الحرام کانفرنس میں خطاب October 13, 2015
پاکستان خطے میں تنازعات کے خاتمے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرے مسلمانوں کا باہمی اتحاد ضروری ہے قائد ملت جعفریہ