خیبرپختونخواہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ کمانڈنٹ ایف سی پارا چنار کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ June 30, 2017
خیبرپختونخواہ سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پارا چنار پاکستان کا حصہ ہے، ایک ایک انچ اور ایک ایک فرد ہمارے لیے اہم ہے۔ June 30, 2017
ملک بھر سے قائد ملت جعفریہ کے حکم پر ملک گیر احتجاج پارا چنار عوام کے مطالبات منظور دھرنا ختم کردیا گیا June 30, 2017