تازه خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاڑا چنارپہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاڑا چنارکادورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاڑا چنار پہنچ گئے ہیں۔آرمی چیف کو سکیورٹی کی صورتحال اور پاڑاچنار سانحے کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔جنرل قمر جاوید باجوہ قبائلی عمائدین سے بھی ملاقات کریں گے