تازه خبریں

قم ایران شعبہ زائرین دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کے مسئول کی علماء کرام نے عیادت کی

قم ایران فروری 2017
شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ سید اسد زیدی نے حضرت ولی عصر (ع) ہاسپٹل قم المقدسہ میں شعبہ زائرین دفتر قائد ملت جعفریہ کے مسئول جناب سید ناصر عباس انقلابی صاحب کی عیادت کی. اس موقع پر دفتر قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی قم کے مسئولین علماء کرام بھی موجود تھے