شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے شاعر اہلیبیتؑ ڈاکڑ ریحان اعظمی سے ملاقات
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے شاعر اہلیبیتؑ ڈاکڑ ریحان اعظمی سے ان کی رہائشگاہ پر ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی۔