کوئٹہ: قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ المجاہد السید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت پر 100 سے زائد خانوادہ شہداء و مومنین میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا , خانوادہ شہداء و مستحق مومنین نے قائد ملت جعفریہ , علمائے کرام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے کارکنان و عمائدین کا شکریہ ادا کیا.