• “شہدائے جے ایس او پاکستان کی قربانیوں اور انکی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔” مرکزی صدر
  • ہم مسلسل گلگت، بلتستان کے عوامی مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں علامہ شبیر میثمی
  • ایرانی صدر کی اقتداء میں نماز مغربین شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں کی ملاقات
  • اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ
  • غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی
  • رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام

تازه خبریں

کرم ایجنسی: جاں بحق ا فراد کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی

کرم ایجنسی: جاں بحق ا فراد کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی

کرم ایجنسی کے علاقے پاڑہ چنار میں کل ہونے والے خودکش دھماکوں میں جاں بحق ا فراد کی نمازہ جنازہ مختلف علاقوں میں ادا کردی گئی ہے
پولیٹکل ایجنٹ بصیر خان وزیر کے مطابق پاڑہ چنار میں طوری مارکیٹ میں
دو خود کش دھماکے ہوئے۔ جس میں 50 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 250 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو پاڑہ چنار، سی ایم ایچ پشاور، لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کردیئے ہیں۔ پندرہ سے زائد شدید زخمیوں کو سی ایم ایچ اور لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نمازہ جنازے پاڑہ چنارکی مرکزی امام بارگاہ میں ادا کردی گئی ۔ شہر میں فضا سوگوار ہے تمام بازار اور کاروباری مرکز مکمل طور پر بند ہیں ۔۔