• کسانوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پرحل کیا جائے علامہ شبیر میثمی
  • “شہدائے جے ایس او پاکستان کی قربانیوں اور انکی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔” مرکزی صدر
  • ہم مسلسل گلگت، بلتستان کے عوامی مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں علامہ شبیر میثمی
  • ایرانی صدر کی اقتداء میں نماز مغربین شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں کی ملاقات
  • اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ
  • غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی

تازه خبریں

امریکہ اور آسٹریلیا کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

امریکہ اور آسٹریلیا کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

امریکہ اور آسٹریلیا کی مشترکہ فوجی مشقیں آسٹریلیا کی سمندری حدود میں شروع ہو گئی ہیں۔
ایک ماہ تک جاری رہنے والی فوجی مشقوں میں امریکہ اور آسٹریلیا کے تینتیس ہزار فوجی، جنگی بحری جہاز اور لڑاکا طیارے حصہ لے رہے ہیں۔مشقوں کا مقصد بحری، زمینی اور فضائی آپریشنز میں تربیت حاصل کرنا ہے۔