تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہرات افغانستان میں دہشتگردی کی مذمت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہرات افغانستان میں دہشتگردی کی مذمت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہرات افغانستان میں دہشتگردی کی مذمت

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے افغانستان کے صوبے ہرات میں مسجد میں فائرنگ کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ان کا کہنا تھا کہ انسانیت دشمن قوتیں خطے میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتی ہیں جن کو کامیابی نہیں ملے گی افغان حکومت شہریوں کے جان و مال کہ حفاظت کو یقینی بنائے اور ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائے
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی