الصادق انسٹیٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ ایند فنانس کے زیر اہتمام اسلامی مالیاتی نظام میں انسانی وسائل و ضروریات کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد جس میں اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے خصوصی شرکت کی اور موضوع پر خطاب کیا اس موقع پر اسلامک بینکنگ کے شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد و ماہرین موجود تھے