• کسانوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پرحل کیا جائے علامہ شبیر میثمی
  • “شہدائے جے ایس او پاکستان کی قربانیوں اور انکی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔” مرکزی صدر
  • ہم مسلسل گلگت، بلتستان کے عوامی مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں علامہ شبیر میثمی
  • ایرانی صدر کی اقتداء میں نماز مغربین شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں کی ملاقات
  • اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ
  • غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی

تازه خبریں

11 ستمبر کے واقعے پر شکایات سے دستبردار کرانے کی ناکام کوشش

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی جج جارج ڈنیلز نے جاسٹا قانون کی بنیاد پر گیارہ ستمبر کے واقعے سے متعلق شکایات کا جائزہ لئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
امریکی کانگریس نے اٹھاّئیس ستمبر دو ہزار سولہ کو دہشت گردوں کے حامیوں کے مقابلے میں انصاف کے عنوان سے جاسٹا قانون کی منظوری دی ہے جس سے گیارہ ستمبر کے واقعے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے لواحقین کے لئے قانونی کارروائی کو آگے بڑھائے جانے کا راستہ ہموار ہوا تھا۔
جاسٹا قانون کی منظوری کے بعد ہی گیارہ ستمبر کے واقعے کے بارے میں امریکہ میں سعودی عرب کے خلاف کورٹ میں اپیل دائر کردی گئی۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ گذشتہ دو برس کے دوران سعودی عرب کی جانب سے اس مسئلے کو دبانے کے لئے بہت کوششیں کی گئیں تاہم امریکی جج نے سعودی عرب کی ان کوششوں پر اب پانی پھیر دیا۔
گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کے واقعے میں تقریبا تین ہزار افراد ہلاک اور چھے ہزار سے زائد دیگر زخمی ہو گئے تھے جبکہ اس حملے کے انّیس ذمہ دار افراد میں پندرہ سعودی شہری شامل رہے ہیں۔