تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان سندھ کے اعلی سطحی وفد کی جماعت اسلامی کراچی کے مرکز آمد

کراچی، 11 اپریل 2018،
نومنتخب جنرل سیکریٹری متحدہ مجلس عمل پاکستان سندھ و صدر اسلامی تحریک پاکستان صوبہ سندھ علامہ سید ناظر عباس تقوی کی وفد کے ہمراہ ادارہ نور حق آمد امیر جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے ظہرانہ میں شرکت۔
امیر جماعت اسلامی کراچی جناب نعیم الرحمان صاحب نے وفد کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
متحدہ مجلس عمل پاکستان سندھ کے نو منتخب جنرل سیکریٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی کے اعزاز میں امیر جماعت اسلامی کراچی جناب نعیم الرحمان صاحب نے ظہرانہ میں شرکت۔
وفد میں علامہ ناظر تقوی کے ہمراہ جناب محمد یعقوب شہباز صاحب (صوبائی نائب صدر و پولیٹیکل سیکریٹری اسلامی تحریک پاکستان صوبہ سندھ)، علامہ جعفر بسبحانی صاحب(صوبائی نائب صدر)، برادر مسلم رضا ( صوبائی سیکریٹری مالیات)،علامہ عابد رضا عرفانی صاحب(شعبہ تبلیغات صوبہ سندھ) اور مولانا سید روح اللہ رضوی صاحب (ضلعی صدر) شامل۔
جماعت اسلامی کی جانب سے برجیس احمد صاحب اور جناب اسامہ رضی صاحب سمیت دیگر افراد شامل۔

تصاویر دیکھیں