تازه خبریں

متحدہ مجلس عمل کا خصوصی مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا

20 اپریل 2018 :
جعفریہ پریس: متحدہ مجلس عمل کا خصوصی مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل و ڈپٹی مرکزی سکریٹیر مجلس عمل علامہ عارف واحدی،مرکزی رہنما و مرکزی سیکریٹری مالیات مجلس عمل علامہ شبیر حسن میثمی،مرکزی رہنما اسلامی تحریک پاکستان مرکزی رکن سپریم کونسل مجلس عمل علامہ رمضان توقیر شریک ہوئے اجلاس میں مرکزی سکریٹری جنرل مجلس عمل لیاقت بلوچ،سینیٹر غفور حیدری بھی شریک تھےاجلاس میں ملک۔کی مجموعی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اہم موضوعات پر مشاور و گفتگو کی گئی۔