شیعہ علماء کونسل ضلع ٹنڈوالھیار کا اجلاس
زوار پرویز سموں، حاجی فرحان پتافی کی زیر صدارت ٹنڈوالھیار ضلع کی تینوں تحصیلوں کا اجلاس 15، 16، 17، مئی کو چمبڑ، جہنڈومری، ٹنڈوالھیار میں جعفریہ کونسل کا اجلاس میں تنظیم نو کی گئی
برادر ضمیر حیدر صدر ٹنڈوالھیار،
برادر سجاد خاصخیلی صدر چمبڑ،
برادر شیر محمد لاشاری صدر جہنڈومری بنے
اجلاسز مین ضلع بھر کے تنظیمی ساتھیون نے بھرپور شرکت کی۔!