پارہ چنار
اعلی سطحی وفد کا پاراچنار کا دورہ فرزند شہید علامہ عارف حیسنی ؒسے ملاقات
جعفریہ پریس : اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی سربراہی میں اعلی وفد نے پارہ چنار کا دوارہ کیا۔ علامہ اعجاز حسین حیدری (جامعۃ المنتظرلاہور)اور علامہ زاہد حسین زوہدی(جامعۃ الکوثر اسلام آباد) وفد میں شامل تھے۔دورہ کے موقع پر الکوثر انسٹیوٹ کے مینجینگ ڈائریکٹر فرزند قائد شہید علامہ علی حسین الحسینی وادارہ کے دیگر مسئولین سے ملاقات۔ادارہ کی فعالیت و افادیت اور پارہ چنار کے حالات پر گفتگو

اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی سربراہی میں اعلی وفد نے پارہ چنار کا دوارہ کیا۔ علامہ اعجاز حسین حیدری (جامعۃ المنتظرلاہور)اور علامہ زاہد حسین زوہدی(جامعۃ الکوثر اسلام آباد) وفد میں شامل تھے۔دورہ کے موقع پر الکوثر انسٹیوٹ کے مینجینگ ڈائریکٹر فرزند قائد شہید علامہ علی حسین الحسینی وادارہ کے دیگر مسئولین سے ملاقات۔ادارہ کی فعالیت و افادیت اور پارہ چنار کے حالات پر گفتگو پر