شیخ محسن نجفی کی قائد ملت علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات
17 اگست 2018 اسلام آباد
جعفریہ پریس: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی ملاقات ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے گفتگو۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت مدارس کی صورتحال کے حوالے سے بھی اہم موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔