تازه خبریں

5محرم 2018 عزاداری امام حسین ؑ کے سلسلے میں درج ذیل مشکلات برقرار ہیں

5 محرم 2018 عزاداری امام حسین ؑ کے سلسلے میں درج ذیل مشکلات برقرار ہیں

5محرم 2018 عزاداری امام حسین ؑ کے سلسلے میں درج ذیل مشکلات برقرار ہیں

جن کے تدارک کے لئے بھرپور کوششیں جاری ہیں
آپریشن رد الفساد کی کامیابی کے بعد شہری آزادیوں اور بنیادی حقوق کے راستے میں رکاوٹیں ڈالنے کا کوئی جواز نہیں ♦
سب سے اہم سوال یہ ہے کہ پولیس اور انتظامیہ آئین کے تحت حاصل شہری آزادیاں اور بنیادی حقوق سلب کرنے کے احکامات اور پالیسیاں کہاں سے لے رہی ہے ؟
آج صورتحال یہ ہے کہ ایک برادری کے جائز اعتراض کی وجہ سے پنجاب حکومت کی جانب سے محرم الحرام کے حوالے اشتہارات بند کرادئے گئے ہیں۔لیکن ایک بہت بڑی برادر/کمیونٹی کی شہری آزادیاں اور بنیادی حقوق ایک منظم منصوبہ بندی سے تسلسل کے ساتھ سلب ہورہے ہیں۔ان غیر آئینی اور قانونی اقدام کو روکنے کے لئےکوئی مثبت اور سنجیدہ قدم نہیں اٹھایا جارہا۔لہذا ملت کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے روابط ،تعلقات اور زرائع استعمال کرکےعزاداری کے سامنے حائل رکاوٹوں کو دور کرنے میں اپنا کردار ادا کریں البتہ اتحاد بین المسلمین کو سختی سےمدنظر رکھا جائے۔