تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل خیبرپختونخواہ کی جانب سے حالیہ دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوگا

شیعہ علماء کونسل خیبرپختونخواہ کی جانب سے حالیہ دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوگا

شیعہ علماء کونسل خیبرپختونخواہ کی جانب سے حالیہ دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوگا
ملک بھر میں جاری حالیہ شیعہ نسل کشی اور صوبائی و مرکزی حکومت کی مجرمانہ خاموشی کے خلاف اور مظلومین کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے
احتجاجی مظاہرہ
و
علامتی دھرنا
بمقام : پشاور پریس کلب
بوقت : بروز منگل ، 16 اپریل 2019 ، 3 بجے سہ پہر
تمام مومنین سے بر وقت شرکت کی استدعا ہے۔
منجانب : شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا