تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے سابق وزیر دیدار علی سے ان کی ہمشیرہ کی تعزیت کا سلسلہ جاری

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے سابق وزیر دیدار علی سے ان کی ہمشیرہ کی تعزیت کا سلسلہ جاری
گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کی اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے رہنما و سابق صوبائی وزیر دیدار علی کی رہائش گاہ آمد، ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال کیلئے دعا کی۔