Skip to content
Facebook
Twitter
Youtube
Instagram
Search
Close
[ticker_post]
ہوم پیج
قیادت
بیانات
پیغامات
دورہ جات
ملاقاتیں
تنظیمی خبریں
پاکستان
عالم اسلام
بین الاقوامی
ترقیاتی منصوبے
آرٹیکلز
ہمارے بارے میں
Menu
ہوم پیج
قیادت
بیانات
پیغامات
دورہ جات
ملاقاتیں
تنظیمی خبریں
پاکستان
عالم اسلام
بین الاقوامی
ترقیاتی منصوبے
آرٹیکلز
ہمارے بارے میں
تازه خبریں
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے تنظیم کے مرکزی عہدیداران کی ملاقات
قائد ملت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے علامہ شبیر میثمی کی ملاقات
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی استاد شاہد حسین قریشی کے انتقال پر تعزیت
آیت اللہ العظمیٰ موسیٰ شبیری زنجانیؒ کی رحلت پر قائد علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیامِ تعزیت
آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی رحلت کر گئے
پائیدار امن کے لئے ظلم کا خاتمہ لازم ہے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا عالمی یوم امن پر پیغام
روس کی جانب سے امریکہ کے ساتھ دوستی ختم کرنے کا فیصلہ
روس کی جانب سے امریکہ کے ساتھ دوستی ختم کرنے کا فیصلہ
روس نے امریکہ سے دوستی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
اطلاعات کے مطابق روس نے امریکہ کو باضابطہ طور پر’غیر دوستانہ‘ ملکوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔
روسی ميڈیا نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ وزیراعظم میخائل میشوسٹن کے دستخط سے جاری فہرست میں جمہوریہ چیک کا نام بھی شامل ہے۔
ادھر روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ روس کسی کے ساتھ بھی ہر قسم کے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
May 15, 2021
1:02 am
Prev
پچھلا
اگلے
Next