• “شہدائے جے ایس او پاکستان کی قربانیوں اور انکی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔” مرکزی صدر
  • ہم مسلسل گلگت، بلتستان کے عوامی مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں علامہ شبیر میثمی
  • ایرانی صدر کی اقتداء میں نماز مغربین شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں کی ملاقات
  • اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ
  • غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی
  • رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام

تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

تلمبہ، پنجاب:

مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے وفد کے ہمراہ مولانا طارق جمیل صاحب سے ان کے بیٹے کی وفات پر تعزیت کی ہے۔ مرکزی سیکرٹری جنرل نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا سلام و تعزیتی پیغام پہنچایا اور اس صدمہ جانکاہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا، فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی۔

اس موقع پر مرکزی سیکرٹری جنرل کے ہمراہ وفد میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ، چیئرمین شعبہ تبلیغات مولانا اظہر عباس شیرازی، مولانا فیاض مطہری، مولانا امداد علی گھلو اور قیصر عباس دادوآنہ شامل تھے۔