اسلام آباد :
ولادت باسعادت خاتون جنت فاطمۃ الزہرا س کی مناسبت سے 3 روزہ فیسٹول بعنوان فاطمہ سبیل نجات ، زیر سرپرستی حرم ابوالفضل العباس جامعۃ الکوثر میں منعقد ہوا پہلے روز اجتماع میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی شرکت ، مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی ، شیخ حسن جعفری ، علامہ عارف حسین واحدی ،علامہ شیخ صالح کربلائی ، جناب سید افضل شامی و سید محمد جلو خان سمیت علماء کرام و شخصیات و طلاب کی بڑی تعداد شریک