تازه خبریں

پاکستان بھر میں مجالس عزا و جلوس عزا کا سلسلہ جاری

پاکستان بھر میں یوم عاشور کے جلوس اختتام پزید کروڑوں افراد ملک بھر میں عزاداری میں شریک

جعفریہ پریس پاکستان : دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی نواسہ رسولﷺ امام حسینؑ کی شہادت پر یوم عاشورا کے اجتماعات مجالس و جلوس عزا کا انعقاد یوم عاشور پر ملک کے چھوٹے بڑے صوبوں میں لاکھوں افراد نے مراسم عزاداری میں بلا تفریق رنگ و نسل شرکت کی اور نواسہ رسول ﷺ کو خراج عقیدت پیش کیا نوحہ خوانی و سینہ زنی کی