تازه خبریں

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دلسوز واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان

انجمن حسینیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،

پاراچنار انجمن حسینیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،

پارا چنار کی پُر امن وادی کا امن خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، حکومت اور ریاستی ادارے اس کا مستقل حل نکالیں اور واقعات کے ذمہ ادارن کو فوری گرفتار کریں، عوام کے مال و جان کی محافظ ریاست پاکستان ہے!!

سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی