جعفریہ پریس پاکستان : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی مرجع دینی آيت الله العظمى شیخ اسحاق فیاض قدس سره الشريف کی رحلت پر گہرے غم کا اظہار
آيت الله العظمى شیخ اسحاق فیاض کی علمی و دینی خدمات تا دیر یاد رکھی جائینگی ان کی وفات پر حوزہ علمیہ ، شاگردان و طلاب دینیہ سمیت ان کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں دعا كرتے ہیں کہ الله تعالى مرحوم كے درجات مزيد بلند فرمائے ۔۔